تمام آٹی ممبران و عہدیداران کو اسلام و علیکم
میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے ساتھ والے علاقے میں وائی فائی نیٹ ورک چل رہا ہے موبائل پر اوپن وائی فائی آتا ہے لیکن جب اس سے کنیکٹ کریں تو لاگ اِن پیچ آجاتا ہے
میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرے پاس بھی پی ٹی سی ایل کا کنکشن ہے کیا میں بھی ایسا پیچ بنا سکتا ہوں اگر بنا سکتا ہوں تو کیسے بنے گا
پلز ضرور بتائیے گا
Bookmarks