Shaheen Latif said:
پی ڈی ایف فائل کھل رہی ہے تو ٹھیک ہے۔
اب آپ اس کو کسی دوسرے سوفٹویئر میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے کوئی پاسورڈ لگا ہے تو اس کے متعلق تو میگزین ٹیم ہی بتا سکتی ہے۔
یاسین بھائی کچھ مصروفیات کی بنا پر ابھی آن لائن نہیں ہو رہے ۔ جیسے ہی وہ آن لائن ہوں گے آپ کو اس کے بارے میں بتا دیں گے ۔
اگر کوئی دوسرا ٹیم ممبر اس کے متعلق جانتا ہو گا تو وہ بھی جواب دے دے گا آپ تھوڑا انتظار کر لیں ۔ ALi.HaiDEr YASEEN AHMED
Sent from my SM-G900H using Tapatalk
برادر آپ نیٹ سے منسلک ہوں
پھر پہلے پیج پر جو سب سے اوپر لنک ہے
اُس پر کلک کرو
گے تو میگزین آپ کے بروزر میں اوپن ہوجائے گا
بروزر کونسا استعمال کر رہے ہیں آپ
-------
ایڈوب سے آپ کی کیا مراد ہے؟
نام تحریر کریں
--------
Bookmarks