Plz mja koi ASA farmula bta sakta a k ma bus city k nam lekho or us Ki value us k samny ay .. Plz any one help me....
Plz mja koi ASA farmula bta sakta a k ma bus city k nam lekho or us Ki value us k samny ay .. Plz any one help me....
Thnkx but help k liya koi ay tb Ki BT mari pahli post m b kuch guide ni kiya gya..
آن لائن رہیے گا آپ سے کچھ پوچھنا ہے
سمری کیا اسی شیٹ پر بنانی ہے ۔۔۔۔یا۔۔۔دوسری شیٹ پر؟
آپ مینول اس کام کو کر کے اگر ورک شیٹ اس جگہ لگا سکتی ہیں تو لگا دیں
ہم اُسے اپ ڈیٹ کر کے آپ کو دے دیتے ہیں
---------
اگر اسی شیٹ پر سمری بنانی ہے تو بھی ۔۔۔اور۔۔۔اگر۔۔۔دوسری شیٹ پر بنانی ہے تو تب بھی
-----------
ایک سیمپل شیٹ بنا کر شئیر کریں
یا
اسکرین شارٹ دیں
ابھی جو اسکرین شارٹ دیا گیا ہے وہ مکمل آگاہی نہیں شوکر رہا ہے
اگر ایک ورک شیٹ پر مختلف جگہوں پر اُس سٹی کا نام ہے تو کیا سب کی ویلیو جمع ہوکر سمری میں آئے گی؟
Ni ya ma PC pa work kr rahi ho yr
City k value us k samny ay kasy amount di gai a .. Hum bus city k nam lekha value khud ay
ٹوٹل کتنے شہروں کے نام ہیں
--------
پوسٹ نمبر 6 کو پڑھ کر اُس کا جواب دیں
پھر
ان شاء اللہ آج ہی ۔۔۔۔یا۔۔۔کل شام کو اسی وقت آپ کو ریپلائی دے دی جائے گی
باقی ریپلائی ایسی دیں کہ رہمنائی کرنے والے بندے کومشکل پیش نہ آئے
City k nam jitna marzi add kr sako ...
Ma screen shot kasy do .. Ma PC pa kam kr rahi hun ..
Bookmarks