بہت بہت مبارک ہو شاہین بھائ ۔۔۔خدا آپ کو خوش رکھے
امید ہے آپ آئ ٹی دنیا کے لیئے ایسے ہی کام کرتے رہے گے۔۔۔ٹیم میں شمولیت کے لیئے مبارک باد۔۔۔۔
دعاؤں کے ہزاروں گلاب آپ کے لیئے۔
This is Just a Painting !
بازی گر
یہ پہلا موقعہ نہیں ہے اس فورم پر کئی بار پارٹی ہوچکی ہے
یا
ہم آپ جیسے دوستوں سے پارٹی لے چکے ہیں
اب
کے بار
شاہین بھائی کی باری ہے
بس اچانک کسی دن ان کے گھر پر ہونگے
-----
اور آپ اپنی فکر نہ کریں ہم شاہین بھائی کو آپ کی کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے
ڈیشیز ختم کرنے میں
------
اور
یہ دیکھیں یہاں کیا چل رہا ہے
http://www.itdunya.com/showthread.ph...72#post5797472
Bookmarks