!السلامُ علیکم
بہت سے حضرات ویب ڈویلپمنٹ کرنا چاہتے ہیں یا سیکھنا چاہتے ہیں تواکثر ان میں سے صرف اس وجہ سے نہیں سیکھ پاتے کہ ہوسٹنگ اور ڈومین بہت مہنگا ہوتا ہے ۔اس لیے آج میں اپنے آئی ٹی دنیا فرینڈز کے لیے ایک ایسی ویبسائٹ کا لنک لایا ہوں جو نہایت کم قیمت پر ہوسٹنگ مہیا کرتی ہے۔
جی ہاں صرف 1400 روپے میں
آپ کو مل سکتا ہے
ڈومین .com فری
SSL فری
Bandwidth بے انتہاء
1 GB DiskSpace
Unlimited Email Accounts
تو اب آپ کے سیکھنے میں کوئی دشواری باقی نہیں ۔
ویب سائٹ کا لنک درج ذیل ہے۔
https://webit.pk
Bookmarks