INTELLIGENCE میر ے پیا ر ے د و ستو ں 47
کی طر ف سے تما م بھا ئیو ں کو سلام قبو ل ہو بعد ا ز سلا م میر ا آ جکا تھر یڈ ا ن بھا ئیو ں کے لیئےہے جن کا کمپیو ٹر سلو چلتا ہے یا ہینگ کر تا ہے جن کی کو نفگر یشن بھی کم ہے ا و ر یہ بھی بتا د و ں میں آ پ لو گو ں کو کہ میں یہ ٹپس خو د بھی یو ز کر تا ہوں اور جس لیپ ٹاپ پر میں نے یہ ٹپ آز ما یہ ہے اس میں 512 ا یم بی ریم ہے اور چا لیس جی بی ھا ر ڈ ڈ سک ہے پر وسیسر و ن پو ا ئینٹ سیو ن ہے یہا ں تک ا و کے ا ب آ گے شر و ع کر تے ہیں
سب سے پہلے آ پ نے کر نا یہ ہے کہ
STAST > RUN > AND TYPE msconfig
بڑ ے د ھیا ن سے یہ با ت سمجھیئے گا ا ب یہا ں آ پ نے
services
کے ٹیب پہ کلک کر نا ہے ا و ر و ہا ں آ پ نے
background intelligent t.......
کو ڈھو نڈ کر ا ن چیک کر دینا ہے ا س پہ چیک لگا ہو ا ہو گا ا سکو ا ن چیک کر دیں یہ آ پکے سسٹم کو ھینگ ہو نے سے ر و کے گا ا ب ا س کے بعد آ پ نے ا س کے سا تھ ہی ا یک ا و ر ٹیب ہو گا جو
startup
کے نا م سے ہو گا ا س پہ کلک کر یں ا و ر سو ا ئے ا ینٹی و ا ئر س کے تما م کو ا ن چیک کر دیں ا ب ا ن کو
apply or close
کر دیں آ پ سے یہ ر ی ا سٹا ر ٹ کا کہے گا تو سمپلی ر ی ا سٹا ر ٹ کر دیں ا ب تھر یڈ ا چھا لگے تو بھا ئی کو د عا ؤ ں میں یا د ضر و ر ر کھنا کیو نکہ مجھے و ا قعی میں د عا ؤ ں کی ضر و ر ت ہے
اللہ حا فظ ۔۔۔۔
Bookmarks