Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 24

Thread: I Want To Buy Gameing Computer........?

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default I Want To Buy Gameing Computer........?

    السلام علیکم دوستو
    امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے دوستو میں ایک گیمنگ کمپیوٹر خریدنا چاہتا ہوں
    جس پر ہیوی سے ہیوی گیم بھی ورک کرے اور ساتھ ساتھ ہیوی سافٹویر بھی چل جائیں
    میں اینڈرائڈ ایپس ڈویلپمنٹ اور ویڈیو ایڈیٹنگ جیسے ہیوی سافٹویر استعمال کرتا ہوں
    میرے پاس پہلے کور آئی فائیو لیپ ٹاپ ہے جو کہ ہیوی سافٹویرز پر سلو ہوجاتا ہے اور گیمز بھی
    اچھی ورک نہیں کرتیں
    تو آپ مجھے بتا دیں کہ ایک گیمنگ کمپیوٹر میں کیا کیا ہونا چاہیے اور کتنے میں مل جائے گا۔۔۔؟

    آپ کے ریپلائیز کا انتظار
    اللہ حافظ

  2. #2
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    30th October 2024 @ 12:26 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,754
    Threads
    2498
    Credits
    112,157
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام۔
    یہ لیپ ٹاپ میں نے پرسوں ہی خریدا ہے۔
    پر ہے بہت مہنگا۔ اس میں ونڈوز 10 رجسٹرڈ انسٹال ہوتی ہے۔
    اور ٹچ سکرین ہے۔ اس کو ٹیبلٹ بھی بنا سکتے ہیں۔
    قیمت ایک لاکھ دس ہزار ہے۔

    Name:  File 19-03-2017, 8 18 52 PM.jpeg
Views: 352
Size:  89.8 KB

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    بھائی ریپلائی کا شکریہ بھائی مجھے ڈیکسٹاپ میں چاہیے تاکہ وقت کہ ساتھ میں چینجنگ بھی کرسکوں
    میں نے اٹھارا ہزار کا لیپ ٹاپ لیا تھا ایک ماہ پہلے لیکن وہ کام نہیں دے رہا دراصل میں ہیوی سافٹویرز استعمال کرتا ہوں

    - - - Updated - - -

    بھائی اس لیپ ٹاپ میں گریفک کارڈ کونسا ہے۔۔؟

  4. #4

    G force 4 GB

  5. #5
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    --------
    پہلے تو آپ یہ بتائیں کے آپ کی رینج کیا ہے؟
    باقی
    آپ کو اس طرح کا بنا بنایا پی سی نہیں ملے گا
    آپ کو ہر چیز الگ الگ لے کر اپنا پی سی خود بنانا پڑے گا
    -------
    ASUS RAMPAGE V EXTREME Best Gaming Motherboard
    یا
    اس سے آگے والا
    جو آپ کی رینج میں آئے
    پھر
    Thermaltake
    کی کیسنگ لیں
    گرافیک کار ڈ لیں
    پاور سپلائی بھی الگ سے لینا ہوگی
    اور
    کولر بھی الگ سے لگانا ہوگا
    تب جا کر آپ کی اپنی مرضی کا پی سی بنے گا
    جو آپ کے سوال پر پورا اترے گا
    --------
    اس کے علاوہ یہ تھریڈ بھی آپ کی معلومات میں اضافے کا سبب بنے گا
    خاص طور پر میری پوسٹس
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...85-GRphic-card

  6. #6
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام۔
    یہ لیپ ٹاپ میں نے پرسوں ہی خریدا ہے۔
    پر ہے بہت مہنگا۔ اس میں ونڈوز 10 رجسٹرڈ انسٹال ہوتی ہے۔
    اور ٹچ سکرین ہے۔ اس کو ٹیبلٹ بھی بنا سکتے ہیں۔
    قیمت ایک لاکھ دس ہزار ہے۔

    Name:  File 19-03-2017, 8 18 52 PM.jpeg
Views: 352
Size:  89.8 KB
    پہلے تو آپ کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو
    نیا لیپ ٹاپ لینے کی وہ بھی بغیر میٹھائی کے
    --------
    پر یہ بات افسو س کے ساتھ شئیر کی جاتی ہے کہ آپ نے یہ سسٹم کم سے کم 20 ہزار روپے مہنگا لیا ہے
    رن میں جا کر یہ کمانڈ لکھیں
    dxdiag
    پھر پہلے اور دوسرے ٹب کا اسکرین شارٹ دیں

  7. #7
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    30th October 2024 @ 12:26 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,754
    Threads
    2498
    Credits
    112,157
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    خیر مبارک
    اس میں رجسٹرڈ ونڈوز 10 اور ایک عدد اے فور ٹیک کا وائرلیس ماؤس بھی شامل ہے۔
    سسٹم گھر پر ہے اور آجکل ہمارے ایریا میں پی ٹی سی ایل کی لائن اورنج ٹرین کی وجہ سے ڈسٹرب ہے۔
    جس کی وجہ سے گھرپر 3 دن سے انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہے۔
    پھر بھی میں کوشش کروں گا کہ موبائل سے ہی سکرین شاٹ اٹیچ کر دوں۔
    مٹھائی آپ کا انتظار کر رہی ہے۔ میں نے سپیشل آپ کے لیے کاجو والی برفی منگوا کر رکھی ہے۔
    کب پہنچ رہے ہیں؟

  8. #8
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ہاہاہاہاہا
    -----
    ونڈو کا تو کوئی مسلہ نہیں ہے
    ماوس زیادہ سے زیادہ 800 روپے سے 1400 کا ہوگا
    -----
    ماؤس کا ماڈل بھی بتائیں

  9. #9
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    30th October 2024 @ 12:26 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,754
    Threads
    2498
    Credits
    112,157
    Thanked
    1656

    Default I Want To Buy Gameing Computer........?

    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Blue"][SIZE="6"]
    Quote AsifSattarvi said: View Post

    پہلے تو آپ کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو
    نیا لیپ ٹاپ لینے کی وہ بھی بغیر میٹھائی کے
    --------
    پر یہ بات افسو س کے ساتھ شئیر کی جاتی ہے کہ آپ نے یہ سسٹم کم سے کم 20 ہزار روپے مہنگا لیا ہے
    رن میں جا کر یہ کمانڈ لکھیں
    dxdiag
    پھر پہلے اور دوسرے ٹب کا اسکرین شارٹ دیں
    آصف بھائی چیک کر لیں۔

  10. #10
    WaQaR DK's Avatar
    WaQaR DK is offline Advance Member
    Last Online
    16th April 2023 @ 08:31 AM
    Join Date
    08 Jul 2013
    Location
    Fateh Jang
    Gender
    Male
    Posts
    2,313
    Threads
    92
    Credits
    1,717
    Thanked
    184

    Default

    ap k budget per sari bat depnd krti.. 20k b agr apki range he to no issue ap achi c achi game khel skty ho.. apko core i5 3rd Gen me 15k tak mel jay ga used... phir ap baki ek graphic card lagwa lo 5k tak.. GTA V etc smooth chalen gy..

    ye used ki bat ho rhi .. new thora expensive ho jay ga kam..

  11. #11
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    [COLOR="Blue"][SIZE="6"]
    Quote WaQaR DK said: View Post
    ap k budget per sari bat depnd krti.. 20k b agr apki range he to no issue ap achi c achi game khel skty ho.. apko core i5 3rd Gen me 15k tak mel jay ga used... phir ap baki ek graphic card lagwa lo 5k tak.. GTA V etc smooth chalen gy..

    ye used ki bat ho rhi .. new thora expensive ho jay ga kam..
    بہت شکریہ بھائی ویسے میری رینج تیس پنتیس ہزار ہے

    - - - Updated - - -

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]
    آصف بھائی چیک کر لیں۔

    بہت خوب اللہ پاک آپکی قسمت اچھی کرے آمین

  12. #12
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    --------
    پہلے تو آپ یہ بتائیں کے آپ کی رینج کیا ہے؟
    باقی
    آپ کو اس طرح کا بنا بنایا پی سی نہیں ملے گا
    آپ کو ہر چیز الگ الگ لے کر اپنا پی سی خود بنانا پڑے گا
    -------
    ASUS RAMPAGE V EXTREME Best Gaming Motherboard
    یا
    اس سے آگے والا
    جو آپ کی رینج میں آئے
    پھر
    Thermaltake
    کی کیسنگ لیں
    گرافیک کار ڈ لیں
    پاور سپلائی بھی الگ سے لینا ہوگی
    اور
    کولر بھی الگ سے لگانا ہوگا
    تب جا کر آپ کی اپنی مرضی کا پی سی بنے گا
    جو آپ کے سوال پر پورا اترے گا
    --------
    اس کے علاوہ یہ تھریڈ بھی آپ کی معلومات میں اضافے کا سبب بنے گا
    خاص طور پر میری پوسٹس
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...85-GRphic-card
    بھائی رہنمائی کا بہت شکریہ بھائی میں چاہتا ہوں کہ تیس پنتیس ہزار میں کام بن جائے
    اور بھائی اگر خود بناؤ تو سب چیزیں ایک ہی جیسی کہاں سے ملیں گی مثلا اگر کیسنگ لیتا ہوں تو اس کے حساب کا
    مدربورڈ اور باقی چیزیں اگر نہ ملی تو۔۔۔؟؟؟؟
    اگر کہیں سے مل جائیں تو بتا دیں بہت شکریہ بھائی اپنا قیمتی وقت دینے کا

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 45
    Last Post: 31st January 2018, 02:42 PM
  2. Insaan Aur Computer K Darmiyan Muqable Mein Computer Jeet Gaya
    By smart_bilal123 in forum General Knowledge
    Replies: 25
    Last Post: 11th July 2011, 09:44 AM
  3. Replies: 10
    Last Post: 7th February 2011, 07:41 PM
  4. Gameing Masters Attend Here
    By love4_any2005 in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 0
    Last Post: 19th December 2007, 06:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •