vrry nicee
vrry nicee
دوستوں طریقے تو بہت سے ہیں
پر جو کسی جگہ پر (مراد پروگرامینگ میں ) کال بھی کیے جا سکیں تو وہ نام اصل نام کہلاتےہیں
جو پروگرامر حضرات ہیں وہ ۔۔۔کریٹرز کے کوڈ۔۔۔جانتےہیں ۔۔۔۔اُن کوڈ کی مدد سے ہم
ایسا کر سکتے ہیں
جیسا آپ دوست فرما رہے ہیں
پر
وہ نام اصل میں نام نہیں ہونگے اُن ناموں کی تصویر ہونگے
اس کی ایک عام مثال ہم یو ں لیتے ہیں
جیسے
ہم ۔۔۔ان پیج 3 سے پہلے والے ورژن میں جو ۔۔۔اردو۔۔۔لکھتے ہیں۔۔۔اُس میں کتب لکھی اور پڑھی جاتیں ہیں
پر
وہ
تحریر نہیں ہوتی ہے ۔۔۔مراد ۔۔۔کریٹرز ۔۔۔نہیں ہوتے ہیں
اُن کی تصویر ہوتی ہے
اسی وجہ سے وہ ان پیج کے علاوہ کہیں کاپی پیسٹ نہیں ہوتی ہے
اور
کال بھی نہیں کی جا سکتی ہے
اس لئے
ان پیج والوں نے ترقی کی اور ۔۔۔یونی کوڈ۔۔۔کو ان پیج 3 سے اوپر والے ورژن میں استعمال کیا
تاکہ
اُس لکھائی کو کسی بھی جگہ پر کال کیا جا سکے
تھوڑی
ٹیکنیکل بات ہے اور تجربہ ضروری ہے
امید کی جاتی ہے کہ بات کو سمجھنے کی کوشش کی جائے گی
Good information
Thanks For Sharing
Nice Sharing
Ye Sb Folder ban skty hian with simple trick
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
check this
Laro mat yar. ye lo meri taraf se
- - - Updated - - -
upload ki space ziada nai hai warna apne pure desktop ki pic deta sare folder bana ker
Bookmarks