پیارے ممبرز کیا حال ہے؟ امید ہے سب ٹھیک ہونگے اور آئی ٹی دنیا سے استفادہ
حاصل کررہے ہونگے
دوستوں آج کا تھریڈ ان بھائیوں کیلئے ہے جن کا کمپیوٹر سٹارٹنگ میں سلو ہوجاتا ہے
جب پی سی اون ہوتا ہے تو بہت سلو ہوتا ہے اور تھوڑی دیر بعد ٹھیک ہوجاتا ہے
میں آپ کے ساتھ ایک سیٹنگ شئیر کررہا ہوں جس سے آپکا کمپیوٹر بہت جلدی سٹارٹ ہوگا
اور مکمل اون ہونے کے بعد سلو بھی نہیں ہوگا صرف پانچ سے دس سیکنڈ میں آپکا سسٹم فل سٹارٹ ہوکر
ونڈو بھی لوڈ کردے گا
تو چلتے ہیں اس میتھڈ کی طرف۔۔۔۔سکرین شارٹ دے رہا ہوں
سب سے پہلے آپ رن اوپن کریں گے
رن اوپن کرنے کیلئے درج ذیل کمانڈ کا استعمال کریں
اور اب چلتے ہیں مکمل طریقے کی طرف
---------------------------------------------------------------
---------------------------------------------------------------
---------------------------------------------------------------
---------------------------------------------------------------
امید ہے آپکو آج کاتھریڈ پسند آیا ہوگا۔
اللہ حافظ
Bookmarks