AOA
Mery Pass DELL Model Optiplex 755 Hai jab Bhi main System Ko On Karti Hoon To WELCOME Par kafi der tak Stop rehta
Is Ko Fast Karny Ke Liye Mujhy KIya Karna Chahey Plz Help
AOA
Mery Pass DELL Model Optiplex 755 Hai jab Bhi main System Ko On Karti Hoon To WELCOME Par kafi der tak Stop rehta
Is Ko Fast Karny Ke Liye Mujhy KIya Karna Chahey Plz Help
Ye Bhi Work Nahi Kar Raha aur window bhi reinstall kar chuki hoon
RAM bhi update ki 2GB ki but wohi problem
آپ ریم صاف کر کے دیکھیں۔
فین ورکنگ ہونا چاہیے۔
اُس کے علاوہ چیک کریں کہ پروسیسر پر پیسٹ تو ٹھیک ہے اگر کم ہے تو فریش پیسٹ لگائیں۔
ویسے جہاں تک میرا خیال ہے یہ ماڈل ایسے بگ کے ساتھ ہی آیا ہے۔
میرے دوست کا بھی یہ سسٹم تھا اُس میں بھی یہ ہی مسئلہ تھا۔ یہ سب کرنے کے بعد
بھی کام نہیں ہوا تھا تو دوست نے دکان پر دکھایا تو انھوں نے کہا کہ آپ مڈربورڈ تبدئل کروائیں۔
پھر دوست نے نہیں کروایا۔ کیونکہ خرچہ زیادہ تھا۔
Mother board chabge krwaye 1500 tk me krwa dege change
Bookmarks