Bhai mera taloq bi electric sy . mujhy malomat do plz . .
شئیر کرنے بہت بہت شکریہ.
امید ہے اپ اس کورس کو اگے بڑھائے گے.
HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU
انشا اللہ ء
umeed. hai apki mehnat kamyabi. kamyabi ki tarf jaye gi.
وعلیکم السلام بھائی
بہت اچھا تعارف امید ہے یہ کورس بہت اچھا رہے گا۔۔۔انشاءاللہ
وعلیکم السلام جناب
بہت اچھا لگا آپ اپنا علم ہمارے ساتھ شئیر کر رہیں اور وہ بھی ڈیٹیل میں
میری یہ فیلڈ تو نہیں ہے لیکن میں اس میں انٹرسٹ لازمی رکھتا ہوں
ان شاءاللہ آپ کی ساری کلاسسز بھی اٹنیڈ کروں گا
بہت عمدہ کلاس رہی اور کچھ نئی باتیں بھی سیکھنے کو ملی
اللہ تعالیٰ آپ کو اس محنت کا اجر عطا فرمائے
الہیٰ آمین
Nice info bhai
V good info thanks
Bhai mujhe nitd se course krna he kese krskt HN online
kiya baat ha app ki app na tu masla hi hall kar diya kafi acha cours shuroo kiya ha kafi malomant mila gi
This is Just a Painting !
Very nice sharing
Bookmarks