اسلام و علیکم !
امید ہے آ پ سب خیر یت سے ہونگے۔ جیسا کہ آ پ سب کو معلوم ہوگا کہ ہمیں آنلائن ارننگ کے لئے کبھی کبھی انوسمنٹ کی ضرورت پڑتی ہے اور ہمیں ایکسچنر کو استعمال کرنا پڑھتا تو اس تھریڈ کے زریعے آ ٹی دنیا کے یوزرزاپنی ارن کی ہوئی رقم دوسرے یوزرز کو فروخت کر سکیں گے۔
چند ٖضروری ہدایات۔
جیسا کہ آ پ سب کو معلو م ہے آ ئی ٹی دنیا پہ اپنا کونٹیکٹ نمرز اور آ ئی ڈی دینا سختی سے منع ہے۔
اس لئے کسی بھی قسم کی ڈیلنگ کے لئے اپنا نمبر اور سوشل نیٹ ورک سائٹس صرف اور صرف پرسنل میسج میں دے سکتے ہیں۔
پے منٹ موبائل کارڈ ، ایزی پیسہ، موبی کیش (یا جو بھی فروخت کنندہ کی ڈیمانڈ ہو) اس میں دینا ہوگا۔
خرید و فروخت کے ۳ دن کے اندر اندر پے منٹ نہ ہوئی تو اس یوزر کی آ ئی ڈی بلاک کر دی جائےگی۔
خرید و فروخت ایسے یو زرز کے ساتھ کریں جن کی پوسٹ کی تعداد کم از کم ۳۰۰ ہو اور ہو پرسنل میسج کی سہولت ان کو میسر ہو۔۔۔
اس کے علاوہ آئی ٹی دُنیا کے ممبرز کو تلقین کی جاتی ہے کہ لین دین کے معاملے میں اپنی پوری تسلی کر لیں اور ٹرسٹڈ ممبر سے ہی لین دین طے کریں کسی بھی نقصان کی صورت میں آئی ٹی دُنیا یا کوئی ٹیم ممبر ذمہ دار نہ ہو گا
پروف کے لئے میں نے حال ہی میں آئی ٹی دُنیا کے ایک ممبر ٹریفک سے پانچ ڈالر خریدے ہیں جس کی تفصیل یہ ہے۔
Bookmarks