پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے آپ سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
دوستوں آج میں آپکو گوگل کروم کچھ ہڈن فیچر بتاؤنگا جو کہ بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔
سب سے پہلے کیا آپ جانتے ہیں آپ گوگل میں آلارم لگا سکتے ہیں؟
سرچ کریں۔اور پھر سکرین شارٹ دیکھیں۔
Google Timer اگر نہیں جانتے تو اب جان لیں سب سے پہلے گوگل اوپن کریں اور
آپکے سیٹ کئیے گئے ٹائم کے بعد گوگل آلارم بجنا شروع ہو جائے گا۔
سرچ کیا ہے ؟ اگر نہیں کیا تو ابھی کریں
atari breakout کیا آپ نے کبھی گوگل میں
سرچ کے بعد امیجز کے آپشن پر کلک کریں بلکل سکرین شارت کی طرح
جب آپ امیجز پر کلک کریں گے تو تصاویر گیم کی صورت اختیار کرلیں گی اور آپ کھیل بھی سکتے ہیں ۔سکرین شارٹ دیکھیں
سرچ کیا ؟ اگر نہیں کیا تو ابھی سکرین شارٹ کے مطابق سرچ کریں
google gravity کیا آپ نے کبھی گوگل میں
ایسا کرنے سے آپکا گوگل نیچے گر جائے گا
سرچ کیا ہے اگر نہیں کیا تو سکرین شارٹ کے مطابق سرچ کریں
Barrel roll کیا آپ نے کبھی گوگل میں
ایسا کرنے سے آپکے گوگل کو چکر آجائیں گے اور گوگل گول گول گھومنا شروع کردے گا
تو امید ہے آپکو یہ کچھ فیچرز پسند آئے ہونگے ایسے اور بھی بہت سے فیچر ہیں گوگل کے وہ بھی وقت ملتے ساتھ ساتھ اسی
تھریڈ میں ایڈ کرتا رہو گا۔۔اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے ۔اللہ حافظ
رانا ابو ہریرہ آئی ٹی دنیا
Bookmarks