Page 5 of 5 FirstFirst ... 2345
Results 49 to 60 of 60

Thread: Types Of Hackers |Part One|Black Hat Hackers

  1. #49
    Ali5533 is offline Member
    Last Online
    24th April 2015 @ 08:45 AM
    Join Date
    20 Apr 2015
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    2
    Thanked
    3

    Default

    nice info bro

  2. #50
    zulkarnain7 is offline Senior Member+
    Last Online
    13th January 2017 @ 10:15 PM
    Join Date
    18 Apr 2015
    Location
    Bagh (A.K)
    Gender
    Male
    Posts
    326
    Threads
    38
    Credits
    524
    Thanked
    31

    Default

    Nice

  3. #51
    Gmurtaza786's Avatar
    Gmurtaza786 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd December 2020 @ 09:10 PM
    Join Date
    06 Sep 2015
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    138
    Threads
    11
    Credits
    1,165
    Thanked
    4

    Default

    boht achi malumat hai shukrya

  4. #52
    kingazad's Avatar
    kingazad is offline Senior Member+
    Last Online
    31st August 2022 @ 03:05 PM
    Join Date
    03 Jan 2011
    Location
    islamabad
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    69
    Threads
    11
    Credits
    1,842
    Thanked
    7

    Default

    good bro i like it thanks

  5. #53
    AyshaAwan's Avatar
    AyshaAwan is offline Senior Member+
    Last Online
    21st May 2020 @ 05:18 PM
    Join Date
    10 May 2016
    Location
    Paksitan
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    63
    Threads
    7
    Credits
    407
    Thanked
    0

    Default

    Bhai pakistani hackers kon say han ?

  6. #54
    saleembloch7616 is offline Member
    Last Online
    1st November 2017 @ 06:42 PM
    Join Date
    20 Dec 2016
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    66
    Threads
    4
    Thanked
    2

    Default

    Nic

  7. #55
    usmansaeed777's Avatar
    usmansaeed777 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th January 2019 @ 09:01 PM
    Join Date
    09 Mar 2017
    Location
    Azad Kashmir, P
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    380
    Threads
    30
    Credits
    2,149
    Thanked
    20

    Default

    Bhai pakistani hackers kon say han ?

  8. #56
    wijdan ali's Avatar
    wijdan ali is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd June 2024 @ 04:19 PM
    Join Date
    26 Dec 2013
    Location
    kamalia
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    289
    Threads
    15
    Credits
    2,017
    Thanked
    48

    Default

    Quote Ijaz Farooq said: View Post
    آیئے اب دیکھتے ہیں کہ ان کا ارتقاء کیسے ہوا؟
    چند مشہور بلیک ہیٹ ہیکرز
    دئیے گئے بلیک ہیٹ ہیکرزمیں سے بہت سے بعد میں سدھر کر وائٹ ہیٹ ہیکرز بن گئے لیکن ابتدائی زمانے میں انہوں نے کمپیوٹر سیکیورٹی سسٹم پر اپنی دہشت پھیلائے رکھی۔

    Mark Zbikowski
    Attachment 408119
    اسے اولین کمپیوٹر کریکرز میں سے ایک کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ اس
    نے صرف اپنی تفریح طبع کے لیے ویانا اسٹیٹ یونی ورسٹی کے مشی گن ٹرمینل سروس جسے یونیورسٹی آف مشی گن کے مین فریم کمپیوٹر پر بنایا گیا کو کریک کیا۔ اس کے بعد بقول
    جب اُس نے یونیورسٹی والوں کو یہ سمجھانا چاہا کہ کیسے وہ اپنے سیکیورٹی ہولز ختم کر سکتے ہیں تو یونیورسٹی نے اُسے دھمکی دی کہ اگر اس نے یونیورسٹی کی ملازمت قبول نہ کی تو وہ اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے۔ قانونی شکنجے سے بچنے کے لئے یونیورسٹی کی ملازمت قبول کر لی۔بعدمیں
    Zbikowski
    نے مائیکروسافٹ میں بطور آرکیٹک بھی نوکری کی۔ اس کا شمار مائیکروسافٹ کے اوّلین ملازمین میں ہوتا ہے۔
    Jonathan James
    Attachment 408120
    اسے کامریڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس نے امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے کئے گئے ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق ہزاروں پیغامات کو غیر قانونی طور پر انٹرسیپٹ کیا۔ جس وقت اِسے سزا سُنا کر جیل بھجوایا گیا تو اس کی عمر صرف سولہ سال تھی۔ یہ اب تک کا سب سے کم عمر سائبر کرمنل ہے جسے سزا سُنائی گئی۔

    Mark Abene
    Attachment 408121
    یہ
    Phiber Optik
    بھی کہلاتا تھا۔ نیویارک سے تعلق رکھنے والے اس بلیک ہیٹ ہیکر کے بارے میں مشہور ہے کہ اس نے ہزاروں امریکی نوجوانوں کو ٹیلی کمیو نی کیشن سسٹمز کو کریک کرنے کی طرف راغب کیا۔ یہ
    Master of Deception
    نامی گروپ کے بانیوں میں سے ایک ہے۔یہ گروپ ٹیلی فون نظام کو کریک کرنے کے حوالے سے بہت مشہور تھا۔ اس کے ممبران
    DEC
    سرورز کو کریک کرنے میں مہارت رکھتے تھے۔
    Markus Hess
    اسکا تعلق مغربی جرمنی سے ہے۔ اس نے امریکہ کی ملٹری ویب سائٹس سے بہت سی معلومات چرا کر سابقہ سویت یونین کی کمیٹی فار اسٹیٹ سیکیورٹی کو فراہم کیں۔اسے عالمی جاسوس کا درجہ بھی حاصل رہا ہے۔

    Adrian Lamo
    Attachment 408122
    اسے
    2003
    میں گرفتار کرلیا گیا۔ اس پر الزام تھا کہ اس نے حیرت انگیز طور پر مائیکروسافٹ، نیویارک ٹائمز، ایم ایس آئی ورلڈکوم، ایس بی سی اور یاہو! کے سسٹمز تک رسائی حاصل کی۔ اس کے ہیکنگ کرنے کے طریقے کافی متنازعہ تھے۔ اصل میں
    Lamo
    کو شہرت حاصل کرنے کا بہت شوق تھا اور یہی شوق اس کی گرفتاری کا باعث بن گیا۔
    Vladimir Levin
    اس ماہر روسی ریاضی دان نے ایک گینگ کی سربراہی کرتے ہوئے سٹی بینک کے کمپیوٹر سسٹم میں مداخلت کرتے ہوئے تقریباً دس ملین ڈالرز چوری کرلئے۔ لیون کا استعمال کیا ہوا طریقہ کار آج تک نا معلوم ہے۔ سیکیورٹی ایجنسی نے لیون سے جو پوچھ گچھ کی تھی وہ بھی پوشیدہ رکھی گئی ہے۔ ہیکرز کے ایک مشہور گروپ کے مطابق لیون تکنیکی طور پر اس قابل نہیں تھا کہ سٹی بینک کے نیٹ ورک میں بغیر لاگ اِن ہوئے داخل ہوسکتا۔ اس نے سٹی بینک کے کسی اہلکار سے یہ معلومات صرف سو ڈالر دے کر حاصل کی تھیں۔
    Kevin Mitnick
    کریکنگ کی مختلف سرگرمیوں کی وجہ سے ایک عرصے تک جیل میں رہا۔ اس کی ضمانت تک منظور نہیں کی گئی۔ اس پر امریکی حساس کمپیوٹر سسٹم کو ہیک کرنے کا الزام تھا۔ جیل سے رہائی کے بعد کیون نے اپنی چند ویب سائٹس بھی تیار کیں۔ آئی ٹی دنیا کے اراکین کیلئے ہی بات یقیناً دلچسپ ہوگی کہ اس کی ویب سائٹس کو
    بیس اگست 2006
    کو پاکستانی ہیکرز کے ایک گروپ نے ڈی فیس کردیا۔ کئی گھنٹوں تک کیون کی ویب سائٹس پر اس کے خلاف گالیوں بھرے پیغام نظر آتے رہے۔
    Robert Tappan Morris
    1988
    میں کیمل یونیورسٹی میں گریجویشن کرتے ہوئے اس نے پہلا کمپیوٹر ورم بنایا جو مورس کہلایا۔اس ورم نے بڑی تعداد میں کمپیوٹرز کو متاثر اور لاکھوں ڈالرز کا نقصان کیا۔اس نے بعد میں ایک کمپنی
    Viaweb
    بھی کھولی جسے بعد میں یاہو! نے خرید لیا۔
    Nahshon Even-Chaim
    یہ
    Phoenix
    کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ آسٹریلوی ہیکنگ گروپ
    The Realm
    کا مرکزی رکن تھا۔ 1980ء کی دہائی میں انہوں نے امریکہ کے دفاعی اور ایٹمی تحقیقاتی کمپیوٹر سسٹم پر حملہ کیا۔ اس گروپ کو
    1990
    میں آسٹریلین فیڈرل پولیس نے گرفتار کیا۔ اس کی ایک وجۂ شہرت ناسا کے کمپیوٹرز تک رسائی بھی ہے۔
    David L Smith
    1999
    میں اسمتھ نے
    Melissa Worm
    بنایا جس کی وجہ سے مجموعی طور پر تقریباً اسی ملین ڈالر کا نقصان ہوا۔ اسمتھ کو چالیس سال کی سزا ہوئی جو کہ بعد میں کم ہوتے ہوتے بیس ماہ ہو گئی۔ اب وہ
    FBI
    کے لیے کام کر رہا ہے۔اس کی گرفتاری میں ایک اور ہیکر جوناتھن جیمزنے ایف بی آئی کی مدد کی۔
    ILOVEU
    وائرس کے خالق کی گرفتاری بھی جوناتھن جیمز کی مدد سے کی گئی۔
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــ
    اس آرٹیکل کا مقصد مکمل طور پر تعلیمی اور معلوماتی ہے۔کسی بھی قسم کی ہیکنگ یا کریکنگ آئی ٹی دُنیا پر آلاؤ نہیں
    اعجاز بھائی آپ کا یہ معلومات ہم سے شئیر کرنے کا شکریہ
    خصوصی طور پر بچگانہ زہن رکھنے والے ممبر تو اس تھریڈ کو پڑھنے کے بعد اپنے آپ کو ہیکر سمجھنے لگ جائیں گے
    مجھے خود اس بارے میں کافی نالج ہے ۔ میں بھی اس سلسلے میں ایک تھریڈ بناوں گا اب پتا نہیں وہ اپروو ہو گا یا نہیں ۔
    آپ نے بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے ۔یہاں ایک بات بتاتا چلوں ہیکنگ بیسکلی طور پر ڈاج دینا ہوتا ہے کسی بھی طریقے سے
    سسٹم کو یا نیٹ ورک کو ۔ہیکنگ کی دنیا میں کامیاب وہ ہی ہوتا ہے جو ڈاج دینے میں ماہر ہو ۔آج کل سسٹم میں یا نیٹ ورک میں ہیکنگ کرنا انتہائی مشکل ہے کیونکہ آج کل کسی سسٹم میں یا نیٹورک میں ایک فائرول کام نہیں کرتی بلکہ وہ بہت ساری قسم کی ہوتی ہیں ہیکر اگر ایک کو بریک بھی کر لے یا ڈاج دے بھی دے تو وہ دوسری کو نہیں کر سکتا ۔اب رہی بات کہ ہمارے سسٹم کیوں ہیک ہوتے ہیں ۔اُس کی وجہ یہ ہے کہ ہماری ونڈوز اوریجنل نہیں ہوتی ہیں ۔اوریجنل ونڈو میں کنٹرول سکیورٹی ان نائون پراسیس کو رن نہیں کرتا اور نہ ہی وہ کریکڈ سوفٹ ویر کو رن کرنی دیتی ہے ۔اور ایک عام رجسٹرڈ ونڈو کبھی بھی ایک اوریجنل ونڈو نہیں ہوتی
    ۔

  9. #57
    shakeelsoomro217 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th June 2017 @ 06:47 PM
    Join Date
    05 Jun 2017
    Gender
    Male
    Posts
    53
    Threads
    4
    Credits
    288
    Thanked
    0

    Default

    nice info

  10. #58
    irfan tagar is offline Junior Member
    Last Online
    17th August 2020 @ 01:36 PM
    Join Date
    16 Jan 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    12
    Threads
    0
    Credits
    117
    Thanked
    0

    Default

    Thanks bro!!

    - - - Updated - - -

    NYC

  11. #59
    Obaidkhans's Avatar
    Obaidkhans is offline Advance Member
    Last Online
    17th November 2021 @ 03:15 PM
    Join Date
    20 Nov 2014
    Location
    landikotal khyb
    Gender
    Male
    Posts
    677
    Threads
    20
    Credits
    178
    Thanked
    32

    Default

    How to hack in clash of clans
    JAAN jAYEIN PAR EMAAN NA JAYEIN..

  12. #60
    Nizam_HR's Avatar
    Nizam_HR is offline Senior Member+
    Last Online
    15th October 2020 @ 06:38 AM
    Join Date
    15 Jun 2017
    Location
    dir lower kpk
    Gender
    Male
    Posts
    218
    Threads
    17
    Credits
    1,507
    Thanked
    2

    Default

    ache sharing keep it up asan alfaz me agah kia hain buhut shukria
    ιтđυηуα.¢σм

Page 5 of 5 FirstFirst ... 2345

Similar Threads

  1. types of hackers
    By umerbaber in forum Anti-Hacking
    Replies: 29
    Last Post: 22nd August 2014, 07:56 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •