قرآن مجید کی کس آیت میں یہود و نصاریٰ اور کافروں سے دوستی لگانا حرام قرار دیا گیا ہے ؟
قرآن مجید کی کس آیت میں یہود و نصاریٰ اور کافروں سے دوستی لگانا حرام قرار دیا گیا ہے ؟
Sorah Qul ya ayyu hal kafiron
Aor bhi ayat men ho sakta hai
wasay aap ye sawal kiu poch rahay hen?
درد دردهی رها
الٹا بهی لکها
سیدها بهی لکها
Sorah Qul ya ayyu hal kafironAor bhi ayat men ho sakta haiwasay aap ye sawal kiu poch rahay hen?
ارشاد باری تعالیٰ ہے { یاایھا الذی امنوا لا تتخذوا الیھود و النصاری اولیاء بعض ومن یتو لھم منکم فانہ منھم ان اللہ لا یھدی القوم الظالمین}[اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناؤ یہ آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں سے جو ان کو دوست بنائے گا و ہ ان ہی میں سے ہو گا بلا شبہ اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتا]( سورہ مائدہ آیت: 51)
دوسری آیت ہے {یا ایھا الذین امنوا لا تتخذوا عدوی وعدوکم اولیاء تلقون الیھم بالمودۃ و قد کفروا بما جاء کم من الحق یخرجون الرسولوایاکم ان تومنوا باللہ ربکم}[اے ایمان والوں ! میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو اور حالانکہ وہ اس حق کے ساتھ جو تمہارے پاس آ چکا ہے کفر کرتے ہیں وہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور خود تمہیں بھی محض اس وجہ سے جلا وطن کرتے ہیں کہ تم اپنے رب پر ایمان رکھتے ہو ] (سورہ ممتحنہ آیت: 1 ) اس بارے میں اور بھی بہت سی آیتیں ہیں۔
Good
bhoot khoob
Bht khoob
Bookmarks