Shaheen Latif said:
جی بھائی میں نے اس کو ٹرائی کیا ہے کہیں کوئی پرابلم نہیں ہے۔
اس ممبر نے ضرور کہیں غلطی کی ہے جس کی وجہ سے ان کو پرابلم آیا ہے۔
اس میں ہر جگہ صحیح کمانڈ دینا۔ صحیح سپیلنگ کے ساتھ بہت ضروری ہے۔
میں نے ۱۶ جی بی کی یو ایس بی پر ٹرائی کیا تھا۔ اور اس کے آخری مرحلے پر اس نے کوئی ڈھائی گھنٹے لیے تھے مکمل کرنے میں۔
ان بھائی کا مسئلہ صرف یہ ہے کہ جب یو ایس بی فارمیٹ ہورہی تھی تو لائٹ جانے کی وجہ سے پروسیس کینسل ہوا۔
اب یو ایس بی شو نہیں ہورہی وجہ یہ ہے کہ یوایس بی کی پارٹیشن نہیں بنی جو کہ فارمیٹ کرنے سے ہی بنے گی۔
بس پروسیس کو دوبارہ فالو کرنا ہے۔
میں نے تھریڈ میں ہی بتایا تھا کہ کمانڈ
Clean
کے بعد باقی کے سارے پروسیس کو فالو کرنا ضروری ہے۔ ورنہ یو ایس بی شو نہیں ہو گی۔
Bookmarks