اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویروتمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں_لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کووہ شعلے اپنے لہو سے بجھا لیے تم نے_بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کوسہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لیے تم نے_تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیںاے راہِ حق کے شہیدو_چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تمرسولِ پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گا_علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گےحسین پاک نے ارشاد یہ کیا ہو گاتمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں_جنابِ فاطمہ جگرِ رسول کے آگےشہید ہو کے کیا ماں کو سرخرو تم نے_جنابِ حضرتِ زینب گواہی دیتی ہیںشہیدو رکھی ہے بہنوں کی آبرو تم نے_وطن کی بیٹیاں مائیں سلام کہتی ہیںاے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویروتمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
Bookmarks