اسلام علیکم
ڈئیر ممبرز آج آپ کے ساتھ ایک چھوٹی سی ٹپ شئیر کر رہا ہوں جس کی مدد سے آپ کو آئی فون سیوون میں موصول ہونے والے کسی کے بھی میسیج کی نوٹیفکیشن شو نہیں ہو گئی، اس کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے
جب آپ کو کسی کا میسج آتا ہے تو اسکرین پے آپ کو اس شخص نمبر ، نام اور ساتھ میں اگر میسج چھوٹا ہو تو سب کچھ نظر آتا ہے مطلب آپ موبائیل کو ان لوک کئے بغیر ہی میسج پڑھ سکتے ہیں اور ایسی وجہ سے اگر کوئی آپ کا فون چیک کرے تو وہ سب پڑھ سکتا ہے
اس نو ٹیفکیشن کو کیسے ایکٹیویٹ کرے ہیں آسکیریں شاٹ ملہذا فرمائیں
step 1
step 2
step 3
step 4
step 5
دعاؤں میں یاد رکھیں
والسلام
Bookmarks