السلام علیکم:۔
ڈئیر ممبران آج آپ کے لئے کامن سینس کے سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
سوال بہت ہی آسان ہے۔ لیکن جواب سوچ کر دیں۔
ایک شخص نے مرے ہوئے پرندے کو چلتے ہوئے دیکھا۔
آپ نے بتانا ہے کہ کیسے؟
وعلیکم السلام
بھائی جان یہ سوال میں پوسٹ کرنے والا تھا اور آپ نے کردیا۔۔۔۔۔
پرندے مرے ہوئے تھا اور وہ شخص چل رہا تھا جس نے دیکھا
Bookmarks