پیارے بھائیو کیسے ہو سب میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللّه پاک کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور آئی ٹی دنیا سے خوب علم حاصل کر رہے ہوں گے .
تو پیارے بھائیو آپ جو بھی تھریڈ یا پوسٹ تیار کرتے ہیں تو بار بار اپنا پسند کا رنگ _فونٹ _سائز بھی لگاتے ہیں .
لیکن اب اس کی ضرورت نہیں پڑے گی __________پیارے بھائیو اور بہنوں آج میں آپ کو بتاؤ گا کہ آپ کس طرح اپنی پسند کے رنگ _فونٹ اور سائز کو ہمیشہ کے لئے کس طرح سلیکٹ کر سکتے ہیں .
اس کام کے لیے سب سے پہلے آپ سیٹنگز میں جائیں .
اس کے بعد جنرل سیٹنگز پر کلک کریں .
اس کے بعد لاسٹ پر آجائیں ___اور یہاں سے اپنی پسند کی سیٹنگز کریں .
اور اب یہاں سے اپنے پسند کا رنگ _سائز _اور فونٹ سلیکٹ کرنے کے بعد
Save Changes
پر کلک کریں
اور آپ کی سیٹنگز مکمل ہو گئی ہے .
اور اب آپ میرا یہ پوسٹ دیکھیے میں نے جو سائز _فونٹ اور رنگ سلیکٹ کیا تھا وہ یہ رہا ⬇⬇⬇⬇
دوستو میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میرا یہ تھریڈ اچھا لگا ہو گا .
دعاؤں میں یاد رکھیے گا _آپ کا پیارا بھائی
اللّه حافظ .
محمّد شاہزیب
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks