السلام علیکم:۔
ڈیئر آئی ٹی ڈی ممبران آج پھر آپ کے لیے ایک کامن سینس کا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ:۔
ایک ہندو جو کہ انڈیامیں پیدا ہوا اورانگلینڈ میں مرا۔
اب آپ بتائیں کہ اس کی قبر کہاں بنے گی؟
السلام علیکم:۔
ڈیئر آئی ٹی ڈی ممبران آج پھر آپ کے لیے ایک کامن سینس کا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ:۔
ایک ہندو جو کہ انڈیامیں پیدا ہوا اورانگلینڈ میں مرا۔
اب آپ بتائیں کہ اس کی قبر کہاں بنے گی؟
وعلیکم السلام
پیارے بھائی جہاں تک میرا خیال ہے وہ پیدا کہی بھی ہو اور مرے بھی کہی لیکن اس کی قبر تو قبرستان میں ہی ہو گی .
السلام علیکم:۔
ڈیئر آئی ٹی ڈی ممبران آج پھر آپ کے لیے ایک کامن سینس کا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ:۔
ایک ہندو جو کہ انڈیامیں پیدا ہوا اورانگلینڈ میں مرا۔
اب آپ بتائیں کہ اس کی قبر کہاں بنے گی؟
پیارے بھائی پہلے والا جواب درست نہیں جب میں نے دوبارہ سوال پڑھا تو جواب سمجھ آیا .
جواب یہ رہا ⬇⬇⬇
ہندوں لوگوں کی تو قبر ہی نہیں ہوتی وہ تو اپنے مردے کو جلا دیتے ہیں
Bookmarks