Shaheen Latif said:
میرے بھائی
اس میں ناراضگی والی کوئی بات نہیں۔
یہ تھریڈ اوپن فورم میں ہے اور ہر ممبر پڑھ سکتا ہے-
اور اگر کوئی سوال ہو تو بھی پوچھ سکتا ہے۔لیکن غیر ضروری
سوالات اور باتوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔ اس سے وقت ضائع ہوتا ہے۔
آپ کی بات پر عمل
کرو گا شکریہ
Bookmarks