اللہ پاک فرماتا ہے۔
جو میرا قرب حاصل کرنا چاہےمیں اسے آزمائوں گا کبھی بھوک سے کبھی خوف سے کبھی مال کی کمی، زیادتی سے کبھی اولاد سے، ساری بلائیں بھیجوں گا۔ لیکن ان ساری مصیبتوں سے نکلنے کا راستہ بھی دکھائوں گا صبر سے۔ فرشتے بڑھ کر اسے سلام کریں گے وہ میرا یار ہو گا۔ ولی اللہ ہو گا
Bookmarks