MAIRAY WALID SB KA INTIKAL HO GAYA HA, 01.09.2017 CHAND RAT KO DUE TO HARTATTACK, إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
APP SUB MEMBERS SAY REQUEST HA K MAIRAY WALID SB K LIYAY MAGRIFIT KI DUA KARIN.
JAZAKALLAH.
MAIRAY WALID SB KA INTIKAL HO GAYA HA, 01.09.2017 CHAND RAT KO DUE TO HARTATTACK, إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
APP SUB MEMBERS SAY REQUEST HA K MAIRAY WALID SB K LIYAY MAGRIFIT KI DUA KARIN.
JAZAKALLAH.
Sun k bohat dukh hua Puare Bhai,
Allah Pak Kon Aur Apki Family ko Sabr-e-Janmeel Ata Farmaye, Ameen
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور اہل وعیال کو صبر جمیل دے
ڈیئر ممبر۔
یہ فورم ایک فیملی فورم ہے اور سب ممبران ایک دوسرے کے دکھ میں شریک ہیں۔
یہ اللہ تعالیٰ کا نظام ہے کہ ہر شخص نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔
اور ہر ایک کے لیے وقت مقرر ہے جو ایک لمحہ بھی آگے پیچھے نہیں ہو سکتا۔
اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو جنت میں داخل کرے۔ اور اس کی تمام مشکلات کو اور اگلے سفر کو آسان کرے۔
آپ کے والد کی مغفرت کرے اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔
آمین: ثم آمین۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
وعلیکم اسلام
اللہ رب ال عزت آپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کی مغفرت فرمایے اور آپ سب گھر والوں کو صبرو جمیل عطا کرے آمین ثم آمین
بہت دکھ ہوا بردار ہمت کریں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے آپ کو اور آپ کی فیملی کو صبروجمیل عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
A.R. ASKANI
Allah taala un ki maghfirat farmae or ap ko or ap ke sab gar walo ko sabe azeem ata farmae
Bookmarks