Bht khob.
Humare sath share krny ka bht shukria.
Bht khob.
Humare sath share krny ka bht shukria.
good
G
Thanx bhai
Sent from my SM-G355H using Tapatalk
Timing not Acceptable....
bohot acha pacakge hi
Ok
ایسے آف پیک پیجیجز جو یکدم آف ہو جائیں, صرف اور صرف ہمارے بیلنس کو ہتھیانے کی سازش ہیں.
ذیادہ تر لوگ فون کو کال کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں, اس پر تو کبھی انہوں نے نہیں کہا کہ فلاں کال پیکیج ان اوقات میں کام نہیں کرے گا. یہی حال میسیج کے پیکیج کا ہے. صرف نیٹ ہی کیوں؟؟
کیوں کہ ان تینوں میں سے صرف نیٹ ہی ایسی چیز ہے جو خود بہ خود استعمال ہو سکتی ہے, صارف کے "ان پٹ" کے بغیر.
خاص طور پر سمارٹ فونز میں.
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
اچھی پوسٹ ہے
Bookmarks