موت ایک بے خبر ساتھی ہے
ڈیئر مہتاب
آپ ماشاء اللہ وی آئی پی ممبر ہیں۔
آپ کو چاہیے کہ اپنا سوال تفصیل سے بیان کیا کریں۔ تا کہ ممبرز سمجھ سکیں کہ آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں۔
یہاں تو لگ رہا ہے جیسے تھریڈ سے جان چھڑائی ہے بس پوسٹ کر دیا۔
بہرحال مجھے اس میں سات چہرے نظر آ رہے ہیں۔ لیکن آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں پتا نہیں۔
8
Ali The King
وعلیکم السلام
دس چہرے ہیں
NO WITHOUT FOR LOVE
سات چہرے ہیں
Bookmarks