دوستوں آج میں آپ لوگوں کے ليے ایک پہیلی لے کر آیا ہوں جواب کا انتظار رہے گا۔
ایک سمندر تیس جزیرے
بکھرے ان میں موتی ہیرے
جو بھی ان کی سیر کو جاۓ
مفت میں موتی ہیرے پاۓ۔
دوستوں آج میں آپ لوگوں کے ليے ایک پہیلی لے کر آیا ہوں جواب کا انتظار رہے گا۔
ایک سمندر تیس جزیرے
بکھرے ان میں موتی ہیرے
جو بھی ان کی سیر کو جاۓ
مفت میں موتی ہیرے پاۓ۔
Battery about to "Die"
This is Just a Painting !
جزاک اللّه بھائی
بہت شاندار پہیلی پیش کی آپ نے اور میرے خیال سے اس کا جواب " قرآن کریم " ہے ۔
تفصیل :
ایک سمندر تیس جزیرے سے مراد ایک کتاب " قرآن کریم " جس کے تیس سپارے ہیں
بکھرے ان میں موتی ہیرے سے مراد کہ اس کتاب میں دنیا اور آخرت کی ہر معلومات دی گئی ہے
جو بھی ان کی سیر کو جاۓ
مفت میں موتی ہیرے پاۓ
سے مراد کہ جو بھی اس کا ذکر کرے یعنی جو بھی اس کی تلاوت کرتا ہے اسے دنیا اور آخرت میں کامیابی ملتی ہے ۔
Tamam Dosto ne Sahi Jawab Pesh Kya Hai,
Lekin Shahzaib Sahb Ne to Kamaaal Kr Diya....!
Thread Close Kr Di Jaye.
Quran majeed
Bookmarks