وعلیکم السلام شاہین بھائی
بہت بہت زبردست تھریڈ بنایا ہے اور بہت ہی محنت سے بنایا ہے
آئی ٹی دنیا کی سالگرہ کے لیے یہ بہت ہی خوبصورت تھریڈ ہے
اللہ رب ال عزت سے دعا گو ہوں کہ اس فارم کو ایسے ہی آباد رکھے آمین ثم آمین
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام شاہین
بھائی آپ نے بہت محنت
کی ہے اور آئی ٹی دنیا کی سالگرہ بہت
بہت مبارک باد
ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
congo
وعلیکم السلام
آپ کے نام جیسا آپ کا کام ہے
بھائی بہت خوبصورت یادیں تازہ کردی آپ کی اس ویڈیو نے
عمدہ اور لاجواب کوشش ہے
بہت بہت شکریہ اشتراک کرنے کا
اللہ عزوجل آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
Bookmarks