syedkhizarhayat said:
السلام و علیکم
بہت سے لوگ فضول ویب سایٹس پر کام کر رہے ہیں۔
جو کہ کچھ تو سکیم ہوتی ہیں اور کچھ کام آپ سے کرواتے ہیں اور بچت کو
خود رکھتے ہیں۔
آج میں آپ کو ایک اصل راستہ بتا رہا ہوں جس سے آپ آسانی سے پیسے کما سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کے پاس کوئی سپیشل سکلز ہونا لازمی ہیں۔
میں فائور کی بات کر رہا ہوں آپ میں سے کچھ لوگ جانتے ہونگے
میں اس پہ تقریباََِ ایک سال سے کام کر رہا ہوں اور میری ارننگ آپ کے سامنے ہیں۔
اب آپ میں سے کچھ لوگ سوچھ رہے ہونگے کہ کیسے سٹارٹ لیا جائے تو دوستو یہ کوئی اتنا مشکل کام نہیں ہے جو آپ نہیں کر سکتے ، آپ کوئی بھی سروس دے سکتے ہیں جیسے کہ میں دے رہا ہوں ڈیٹا انٹری کی۔
یہ دیکھیں یہ میرے گِگز ہیں ان کو دیکھیں اور آئڈیا لیں اور کام شروع کریں۔
اب آپ کے زہن میں سوال ہوگا کہ یہ گِگ کیا بلا ہے گِگ سروس ہوتی ہے جو آپ فائور پر دیتے ہیں۔ جیسے کہ کچھ لوگ یہ سروس بھی دیتے ہیں کہ ہم آپ کی ویڈیو ایڈٹ کرینگے پانچھ ڈالر میں۔
مزید اگر آپ کو کسی قسم کی مدد چاہیئے تو میں حاضر ہوں۔
سید خضر حیات میں پہلے بھی جوائن تھا فائیور پہ پر میں نے اپنا اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کر دیا کیوں کہ مجھے کوئی بھی آرڈر نہ مل پایا۔ اگر آپ میری راہنمائی کریں تو میں دوبارہ سے آپ کے لنک سے اکاؤنٹ بنا لیتا ہوں۔
.................................................. ......................................
آپکے جواب کا انتظار رہے گا۔
Bookmarks