دوستو کیا حال ہیں آپ کے امید ہے خیریت سےہوں گے مجھے آئی ٹی دنیا میں لاگ ان ہوئے تقریباً چار سال ہو گے ہیں بدقسمتی کی وجہ سے میں نے پوسٹیں بہت کم کی ہیں جس کی وجہ سے مجھے ابھی تک تھریڈ کی اجازت نہی مل سکی لہذا میں نیو ممبران سے گزارش کروں گا کہ آپ لوگ زیادہ سے زیادہ پوسٹ کریں اور جلد ہی نیو تھریڈ والی سہولت حاصل کریں
Bookmarks