السلام علیکم
پیارے ممبران میں نے احادیث مبارکہ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔
یہ احادیث صحیح بخاری سے نقل کی گئی ہیں۔ روزانہ حدیث آپ ممبران کے لیے پیش کیا کروں گا۔
تو آج آپ کے لیے صحیح بخاری جلد اول ،کتاب العلم کی حدیث نمبر106,107 پیش خدمت ہے۔
سبحان اللہ
bohat hi acha aap ne shro kya sister
MASHALLAH JAZAK ALLAH
byshak sahi hai
Bookmarks