Aslam o alikum all mje almost 4000 jpg images per watermarks lagany hein any tutorial for batch watermark, action script, or macros please help me its urgent
Aslam o alikum all mje almost 4000 jpg images per watermarks lagany hein any tutorial for batch watermark, action script, or macros please help me its urgent
کنفرم تو نہیں ہے مگر اندازہ ہے کہ اگر آپ
اے سی ڈی سی
کا نیا ورزن استعمال کریں تو ممکن ہو سکتا ہے
ورنہ
آپ فوٹو شاپ میں جا کر ایک ایک فائل کو اوپن کر کے نئی لیئر بنا کر واٹر مارک لگائیں
اور
پھر سے اسی فارمیٹ میں محفوظ کر لیں
کچھ وقت تو لگے گا
اگر
پی سی
طاقت وار ہے تو جلد یہ کام ہو جائے گا
اگر
آرام سے بھی کیا تو ایک دن میں یہ کام آسانی سے مکمل کی جا سکتا ہے
Kea Aap ye btain g k ap ko watermark k bad jpg formate mn e chahiy. ? Pdf ya koi or formate?
Assalam-0-Alikum!
Thanks your for received me.
I m So happy. Use of IT Dunya.com
mujhe b chahiye watermark ka software
بھائی آپ پوسٹ نمبر 2 کو پڑھیں
اور
اب تو آپ واٹر مارک
پینٹ میں بھی لگا سکتےہیں
دیکھیں یہ دونوں تھریڈز ان میں پینٹ کے زریعے ہی واٹر مارک لگایا گیا ہے
http://www.itdunya.com/showthread.ph...cel&highlight=
http://www.itdunya.com/showthread.ph...cel&highlight=
i like water mark
any web link in signature not allowed.
Bookmarks