azan85 said:
Doston Pakistan ka Qomi janwar "Markhor" hay. ya janwar jin countires may paya jata hay on kay name ya hen..Pakistan, Afghanistan, Tajikistan and Uzbekistan. Is pahari bakray ko ALlah nay ya qudrat ata ki hay kay ya mount par bhi asani say char jata hay.....Badqismati say is ki hunting ki waja say in ki tadad sround 2500 say bhi kam rah gai hay......
Uploaded with ImageShack.us
اس حالت پر بھی دنیا بھر سے لوگ اس جانور کے شکار کے لئے
پاکستان ہی آتے ہیں اور شکار کرتے ہیں
کیونکہ اس طرح کے موقعے اُن کو باقی جگہوں پر نہیں ملتے
اور
مفاد پرست ہیں کہ پیسوں کی خاطر چاہے وہ جرمانے کی شکل میں ہی کیوں نہ ہوں
اُن کو شکار کر نےدیتے ہیں کیونکہ وہ اپنی وقت اُن کے سامنے خراب نہیں کرنا چاہتے
اس طرح دونوں کام ہو جاتے ہیں
شکار کا شوق بھی پورا ہوجاتا ہے ۔۔۔۔اور۔۔۔۔مفاد پر بھی آنچ نہیں آتی ہے
کہ ہم نے اُن سے جرمانہ لے لیا ہے
پاکستان تجھے سلام
Bookmarks