السلام علیکم دوستو۔اکثر اوقات ہمیں کسی لینگویج کو سمجھنے کیلئے ہیمیں ٹرانسلیٹر کی ضرورت پڑتی ہے۔ اور مارکیٹ میں بہت سارے ڈکشنریز ہے۔ لیکن زیادہ تر انلائن ہوتی ہے۔ اور کبھی کبھار انٹرنیٹ فیسلٹی نہ ہونے کیوجہ سے ہیمیں تکلیف ہوتی ہے۔ لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ کیوں کہ میں اپکیلئے ایک ایسی ڈکشنری لایا ہو جوکہ اپلائن اور انلائن دونوں ہے۔ یہ ڈوول ڈکشنری ہے۔ میں تو یوز کر رہا ہوں ۔ سوچھا اپکے ساتھ بھی شیئر کروں۔ لنک اور سکرین شاٹ دے رہا ہوں ۔
Bookmarks