چلو یار اپنے ہی گاوں چلتے ہیں...😊
ان بڑے شہروں میں ہم اجنبی سے لگتے ہیں۔
“میری عُمر تیرے خیالوں میں گُزری.
اور میرا خیال تجھے عمر بھر نہ آیا.”
*زہر اس کے ہاتھ______ میں پکڑا ہی رہ گیا*
*میں مر گیا ان آنکھوں کی بیزاری دیکھ کر !!*
ﯾﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺰﺍﺝ ﻣﯿﮟ ﺭﭺ ﺑﺲ ﮔﺌﮯ ﻏﻢ
ﯾﺎ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ
Bookmarks