السلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ
اس تھرڑ میں آپ کو کرنا یہ ہے کہ اپنی پسند کے گرلز نام شئیر کریں
اور ساتھ نام کا مطلب بھی بتانا ہے، اور یہ بھی کہ یہ نام اسلامی ہے یاں دوسرا
شکریہ
السلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ
اس تھرڑ میں آپ کو کرنا یہ ہے کہ اپنی پسند کے گرلز نام شئیر کریں
اور ساتھ نام کا مطلب بھی بتانا ہے، اور یہ بھی کہ یہ نام اسلامی ہے یاں دوسرا
شکریہ
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
Walikum sallam
Eshmaal mera pasandeda name hai or is ka matla hai bunch of red roses
And ye Islamic hai
شائما
میری بیٹی کا نام ہے اور مطلب مجھے معلوم نہیں مگر یہ ایک اسلامک نام ہے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
عفّت
معنی
پاک دامن
پاکیزہ
پاکدامنی
اسلامی نام ہے
Bookmarks