السلام علیکم دوستو۔
امید کرتا ہو کہ اپ سب خیر خیریت میں ھونگے۔ دوستو اج میں اپکے لئے نوکیا ۳۳۱۰ موبائل کے اولڈ رنگٹونز کا انڈرائیڈ اپلیکیشن لایا ہو۔ اور مجھے امید ہے کہ اپ کو بہت پسند ائیگا۔ یہ ہوبہو اولڈ رنگٹونز کے اورجنل کافی رنگ ٹونز ہیں باقی اپ ڈاونلوڈ کرکے چیک کر لے۔ڈاونلوڈ لنک میں نیچھے دے رہا ہوں۔
Bookmarks