السلام علیکم دوستو۔
کتنا ہی اچھا ہوگا اگر ایپ ہی ایپلیکیشن میں تمام نیٹورکس کے سارے پیکجز ہمیں ملے جیسے کا انٹرنیٹ میسجز ایکٹیویشن اور ریمیننگ بیلنس۔ بس ایپ کو اوپن کرکے اپنا مطلوبہ پیکج متخب کریں اور ایکٹیویٹ کریں۔ بالکل اج میں ایک ایسا ہی ایپ لایا ہو اور اس ایپلیکیشن میں یہ سب کچھ اپکو ملے گا۔
ایل کا سکرین شاٹ اور ڈاونلوڈ لنک نیچھے دے رہا ہوں۔اب اپ بھی چیک کرلے شکریہ۔
Bookmarks