Sallam dosto mai facebook pey ek page chala raha hun mujhe yeh cheezain leakwani hain urdu mai kya koi bhai acha sa pamphlet bana k dey sakta hey please
سیل سیل سیل
۱) ۔ہر 1500 کے آرڈر پر فری ڈیلیوری صرف کراچی میں
۲) ہر 2500 کے آرڈر پر پورے پاکستان میں ڈیلیوری حاصل کریں بنا کسی چارجز کے
۳) ہر 2000 کے آرڈر پر فری ڈیلیوری کے ساتھ ساتھ فری گفٹ بھی
۴) ۔تمام کاسٹمیٹکس کی تصویریں موبائل کیمرے سے لی گئی ہے لوگوں کو پاگل بنانے کے لیئے گوگل سے کاپی نہیں کی گئی الحمد اللّہ
ہول سیل کاسٹمیٹکس فیس بک کی تاریخ کا وہ پہلا پیج ہے جو لوگوں کو ماموں نہیں بناتا جو دیکھاتا ہے وہی پہنچاتا ہے
آرڈر بک کرنا بہت آسان
اپنا آرڈر بک کرنے کے لیئے اپنے کاسٹمیٹکس منتخب کیجئے اور ہمیں سب منتخب کی ہوئی تصویریں بھیج دیجئے آرڈر ملنے کے بعد ہم آپ کو کمپیوٹررائز سلپ دیں گے جب آپ اسے چیک کرنے کے بعد کنفرم کریں گے آپ کا آرڈر ہمارے پاس سے نکل جائے گا
نوٹ :
کراچی میں ڈیلیوری کے اوقات ایک دن
دوسرے شہروں میں دو دن لگیں گے
Bookmarks