My name is Qasim and I am Software Engineer by profession.
My name is Qasim and I am Software Engineer by profession.
Most wala welcome
Welcome to ITD
Welcome Qasim
بہت خوب برادر آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
اور
امید کی جاتی ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا
اور
ہم سب کو بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنےکو ملے گا
اپنے بارے میں اور اپنے پسندیدہ سبجیکٹ کے بارے میں مذید آگاہی شئیر کریں
اسلام علیکم
ڈیئر ممبر
ہم آپ کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ اس فورم پر نئے ہیں اس لیے بہت ضروری ہے کہ آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں۔
تاکہ آپ کا یہ سفر اچھے طریقے سے شروع ہو اور آپ کو یہاں کوئی پریشانی نہ ہو۔ رولز پڑھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
لنک
شکریہ
والسلام
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Welcome to ITD
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
انگلش میں تھریڈ بنانے کی اس سیکشن میں اجازت نہیں ہے۔
انگلش صرف انگلش آئی ٹی ذون میں ہی الاو ہے۔
Wellxome to ITD
bohat achi bat ha kis univeristy se apne eng ki ha ?
خوش آمدید ،دعاؤں میں یاد رکھنا
Bookmarks