ڈیئر ممبرز مجھے یہ اردو فونٹ درکار ہے اور یہ بھی کہ یہ کس سافٹ ویئر میں یوز ہوتا ہے۔فوٹو شاپ میں یا کسی دوسرے سافٹ ویئر میں۔
آپ سیدھا سیدھا
جمیل نوری نعستلیق فونٹ استعمال کرلیں
mbilalm.com
پر جا کر
http://mbilalm.com/download/
اس جگہ سے
آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا
پھر آپ ایسا کرو اس جگہ کلک کرو
urdu unicode fonts collection free download
https://www.google.com.pk/search?q=u...hrome&ie=UTF-8
جو سائٹ سب سے اوپر آئے
اُسے منتخب کر کے 500 اردو فونٹ ڈاؤن کر لو
کوئی تو ہوگا جو آپ کو پسند آئے گا
شاید کوئی اس سے بھی بہتر لگے
میں بھی کر رہا ہوں
ok
یہ فیض نوری نستعلیق ہے
ابھی آپ کا مسلہ حل ہوا کہ نہیں؟
Bookmarks