میری جانِ جگر
آپ نے لکھا
You were Welcome
تو
درست لفظ ہوتا ہے
You are Welcome
اَب یہ سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا ہے تو ہم نے سوچا کہ چلو برادر سے کچھ سیکھتے ہیں
وضاحت کےلئے دیکھیے پوسٹ نمبر13
پچھلے پیج پر پوسٹ نمبر 12 کو پڑھیے
آپ کو آپ کی بات کا جواب مل جائےگا
ہمارا مقصد تو صرف درست بات آپ کے علم میں لانا تھا
یہ فورم سیکھنے اور سیکھانے والا جو ٹھہرا
Khair Mubarak Aap ko bhi Mubarak ho
خیر مبارک آپ کو بھی مارک ہو
کورچالی خارساوا...
Bookmarks