😉
😉
yeh info bilkul theek hay but iska code *302# hay.
Thats it
ZIL ALWAYS BE HAPPY!
koi dost confirm kary yeh pakage kasy lagay ga
میں نے کچھ دن قبل ایپ سے لگانے کی کوشش کی تھی. لکھا ہوا بھی یہی نیا پیکیج تھا پر انہوں نے مجھے پرانا تین جی بی والا لگا دیا.
ایک ہفتہ ہو گیا کمپلین درج کرائے, کوئی شنوائی نہیں.
میں سکرین شاٹ لگاتا ہوں.
ایک میں ان کا پروموشنل میسیج ہے, جو اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ میرے پیکیج لگانے سے کئی دن قبل اسے نئے پیکیج کے طور پر پروموٹ کر رہے تھے.
دوسرے میں مائی ٹیلی نار ایپ ہے. جس پر واضع طور پر نیا پیکیج ہی درج ہے.
تیسرے میں پیکیج لگ جانے کے بعد کنفرمیشن ہے.جو کہ پرانے پیکیج کی ہے.
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
Good
nice sharing
Bookmarks