سنوکر کھیلنے والے اس بات سے اچھی طرح آشنا ہیں کہ اسے ’پول ٹیبل‘کانام بھی دیا جاتا ہے حالانکہ اس کا پول سے کوئی تعلق نہیں۔یہ اصطلاح استعمال کرنے کے پیچھے انتہائی دلچسپ جواب چھپا ہے۔
کہاجاتا ہے کہ انیسویں صدی میں جب لوگ گھوڑوں کی دوریں دیکھنے اور شرطیں لگانے کے لئے اکٹھے ہوا کرتے تھے تو ایک ’پول روم‘بنایا گیا تھا جہاں سب اکٹھے ہوتے تھے۔اگر ریس شروع ہونے میں وقت ہوتا تو گاہکوں کو انٹرٹین کرنے کے لئے سنوکر کی ایک ٹیبل بھی رکھ دی گئی تاکہ لوگ یہ گیم کھیلیں ۔تب سے اب تک ’پول ہال‘ اور ’پول‘ کی اصطلاح بلیرڈ کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے۔
اسی طرح ابتدائی پول ٹیبلز کے کنارے بھی دریا کے کناروں کی طرح چوڑے ہوتے تھے جس کی وجہ سے انہیں bank)انگریزی زبان میں کناروں کے لئے استعمال کیا جانے والالفظ(کہا جانے لگا اور موجودہ دور کے کھلاڑی ’بینک شارٹ‘ کھیلنے کے لئے کناروں کا استعمال کرتے ہیں۔
urdu stories
::[/COLOR]
Agr Thread Pasand Aye To Thanks ka Button Daba den
Bookmarks