السلام علیکم برادر آفریدی
پہلے تو بہت شکریہ کہ آپ نے پچھلے تھریڈ پر توجہ دی
اب
ایک اور بات کے ساتھ حاضر ہوں
وہ یہ ہے کہ اگر سرچ کے آپشن میں یہ سہولت بھی مہیا ہو کہ ہم
ایک ممبر کے تھریڈز ۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔پوسٹ ۔۔۔ایک ۔۔۔خاص عرصے کی دیکھنا چاہیں تو
دیکھ سکیں
search by exact date range
نتیجہ تاریخ کے حساب سے ہمارے سامنے ہو۔۔۔۔۔سیدھا ۔۔۔یا۔۔۔۔اُلٹا
تھریڈ اور پوسٹس ایک ساتھ نہ ہوں
الگ الگ ظاہر ہوں
اگر
تاریخ بھی شو ہو رہی ہو تو اچھی بات ہے
جیسے
01-07-2018 to 07-07-2018
اور
نتیجہ بھی ان ہی تاریخوں کا ظاہر ہو
-۔-۔-۔-۔
اگر پہلے سے یہ سہولت مہیا ہے تو آگاہی شئیر کی جائے شکریہ
-۔-۔-۔-
فرض کریں کے ایک ممبر نے ایک ماہ کے لئے وی آئی پی رینک حاصل کیا ہے
تو
موڈریٹر یہ چیک کر سکے کہ اُس ممبر نے اُس ماہ میں کیا کیا پوسٹ کیا
اور
کون کون سے تھریڈز بنائے
یا
اگر ہم کوئی مقابلہ منعقد کرتے ہیں اور ایک خاص مدت ممبرز کو دیتے ہیں کہ
وہ پندرہ دن میں آئی ٹی کے حوالے سے تھریڈ ز بنائیں
جو ممبرز زیادہ تھریڈز بنائے گا
اُس کو انتظامیہ ۔۔۔کچھ عرصے کے لئے ۔۔۔وی آئی پی ۔۔۔رینک دے گی
تو
موڈریٹر
اس آپشن کے زریعے چیک کر سکے گا کہ کس ممبر نے کیا کیا سرگرمی کی ہے
کیا ہم یہ آپشن فورم میں ایڈ کر سکتے ہیں؟
Bookmarks