سلام دوستو! میں نے آئی-سی-ایس کیا ہوا ہے اور میں ورچیول یونیورسٹی لاہور میں بی ایس آئی ٹی کرنا چاہتا ہوں ،تو پلیز آپ میں سے کوئی مجھے یہ بتائیں کی ورچیول یونیورسٹی کیسا ہے،پلیز اس کے بارے میں معلومات شیئر کریں۔شکریہ

اچھی یونیورسٹی ہے پر دنیا میں اس کا مقام نہیں ہے کسی اور جگہ سے بی ایس کریں
بہتر رہے گا
یا
ایسی یونیورسٹی سے کریں جو پاکستان انجینیرینگ کونسل سے تسلیم شدہ ہو
Ap Virtual University se hi kyun karna chah rahe ho.. If it is just for Distance Learning then you can join any other university weekend Program
Bookmarks