السلام علیکم۔
ڈئیر ممبران آج یکم جولائی کے جنگ اخبار میں چند ملازمت کے مواقع موجود ہیں۔
جو ممبران ان کی اہلیت کے حامل ہیں وہ اپلائی کر سکتے ہیں
جاری ہے۔
جاری ہے۔
ختم شد۔
شکریہ
بہت بہت شکریہ شاہین لطیف صاحب آپ کا
مہربانی جناب
ٹوئٹرپر آپکا منتظر
Great
Nice
Is sab JObs ki Last Date Kaise Pata Chale Ghi..
سب کے اوپر آخری تاریخ لکھی ہوئی ہے۔
جب سب کی آخری تاریخ ختم ہو جائے گی تو تھریڈ کلوز کر دیا جائے گا۔
Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
nice sharing
bahot achi sharing hey
ان میں سے اور اس سے پہلے والی جاب آفرز پر سی وی سینڈ کی گئی کئی مرتبہ
پر
لگتا ہےکہ بھرتی پہلے کر لی جاتی ہے اور فارملیٹی کے لئے اشتہار دے دیا جاتا ہے
اس طرح بغیر شفارش اور ضرورت مند لوگ بے روزگاری میں مذید بے روزگار ہوجاتے ہیں
مراد
جو تھوڑے بہت پیسےہوتےہیں وہ درخواست کب آخری مراحل تک پہچانے میں ختم ہو جاتے ہیں
اور
نتیجے کے طورپر کوئی ریپلائی موصول نہیں ہوتی ہے
یہ میرے ایک دوست کی کہانی ہے جو ان اشتہارات پر پیسے ضائع کر کر کے تھک گیا ہے
Bookmarks