آئی ٹی دنیا میمبرز ۔ امید ہے سب ٹھیک ہونگے آج میں آپکے ساتھ جو سائٹ شئیر کرنے جا رہا ہوں اسکا ڈویلپر بھی میں خود ہی ہوں ایک چھوٹی سے کاوش ان دوستو کے لیے جو اپنی موبائل کی سکرین پر اشتہارات کی بھرمار سے پریشان ہیں کیوں کہ وہ کسی ایپ یا گیم کا فری ورژن استعمال کر رہے ہوتے ہیں ۔
تو میں نے سوچا کہ ایک ایسی ویب سائٹ بنائی جائے جو کہ تمام ایپس اور گیم کے پرو ،موڈیڈ،یا فل ورژن فراہم کرے اور پھر یہ سائٹ وجود میں آئی اس پر آپکو تقریباً تمام ہی وہ ایپس جو آپ روز مرہ استعمال کرتے ہیں موجود ہیں اور ان میں ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ سب سے پہلے سائٹ کو ایک بار دیکھ کر بتائیں کہ سائٹ کا ڈیزائن ٹھیک ہے ، لوڈ ہونے کا وقت زیادہ تو نہیں اور تھیم کا ڈیزائن خراب تو نہیں اگر ہے تو اپنی رائے کا فوراً اظہار کریں
اب کوئی بھی ایپس جو آپکو چاہیے ہو وہ ایک کلک کر کے ڈائنلوڈ کر لیں جی ہاں
میں نےابھی تک کوئی اشتہارات کی سروس نہیں لگائی یہ ویب سائٹ مکمل طور پر ایڈز فری ہے
اگر آپکو لگتا ہے کہ ان ایپس میں اپکی پسند کی گیم یا ایپ شامل نہیں ہے تو آپ مجھے بتاسکتے ہیں
آپکی رائے قابلِ احترام ہوگی ۔شکریہ
ویب سائٹ کا لنک
http://apkidea. blog spot . com
(بیچ میں سے سپیس ختم کردیں)
↓ لکھیں یا گوگل کریں URL یا اس طرح سے ❤
(مجھے ڈومین نیم سروس بھی بتائیں جو اس وقت بہترین ورک کررہی ہے)
Bookmarks