agr bna bnaya form upload kr den tu b acha
agr bna bnaya form upload kr den tu b acha
وعلیکم السلام
بہت ہی پیارا تھریڈ تشکیل دیا
شکریہ
Never Stop Learning And Growing
aslamualikum
yed thanx for this
main prectice kroon ga agar koe problam hwi to bataon ga
پہلے تو آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکل کر
اس تھریڈ کا وزٹ فرمایا۔
آپ نے جو بہتر سمجھا وہ کیا ہمارے لئے فخر کی بات ہے
باقی ۔۔۔کورس۔۔۔اور۔۔۔کسی چیز کی آگاہی دوالگ الگ چیزیں محسوس کرتےہیں ہم
اس لئے اُس سیکشن کا انتخاب کیا تھا
اگر
جس سیکشن میں اس وقت ہے یہ تھریڈ
اگر
اُس کانام
ایکسل کورسس
رکھ دیا جائے تو اچھا ہوگا
Excel Course From Zaara
کا مطلب تو ہوا کہ ہماری محترم ممبر
زارا
کی طرف سے کی گئی شئیرینگ
-۔-۔-۔-
اُن کے کام کو اہمیت دی جانی چاہیے
پر
سیکشن کا نام ہی اُن کے نام کے ساتھ
باقی ایک اور تھریڈ بھی ۔۔۔۔ایکسل کے حوالے سے تیار کیا تھا وہ بھی اُس سیکشن میں ہی ہے
جہاں یہ پہلے تھا اُسے بھی مہربانی فرما کر یہاں موو کر دیں
ایڈوانس میں شکریہ
چلیں جی ہم نے سوچا کہ کچھ ہم بھی کام کریں
تو تلاش کر کےلائن آپ وہ تھریڈ جس کو آپ نے موو کرنے کے بعد
ریپلائی
بھی کرنی ہے
اگر مناسب سمجھیں تو
بہت شکریہ برار تھریڈ کو وزٹ اور ریپلائی کرنےکا
بہت خوب
اسد بھائی تھریڈ کو پسند فرمانے کا بہت شکریہ
Bookmarks