السلام علیکم دوستو۔
اب پیش خدمت ہے ایڈموب ویب ویئیو ڈیش بورڈ اینڈرائیڈ اپلیکیشن ان دوستو کیلئے جو ایڈ موب کے ایڈز کو یوز کرتے ہیں اپنے اینڈرائیڈ موبائلز میں۔ یہ ایپ ان دوستو کیلئے خاص ہے۔ باقی اسکے بارے میں سب جانتے ہونگے جوکہ یہ سروس کسی کفتگو کے مختاج نہیں۔ ایپ کو ڈاونلوڈ کرنے کیلئے گوگل پلے کا لنک میں نیچے دے رہا ہو اپ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
گوگل پلے لنک
Bookmarks